8 جولائی، 2017، 4:24 PM

امیر عبداللہیان کی شام کے سفیر سے ملاقات

امیر عبداللہیان کی شام کے سفیر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں شام کے سفیر سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں شام کے سفیر سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News ID 1873727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha